Author Archives: insidestory.pk

انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا باقاعدہ آغاز 30 نومبر سے ہوگا، 2کروڑ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر:عثمان بزدار

لاہور27 نومبر:  وزیراعلیٰ آفس میں آج انسداد پولیو مہم کے حوالے سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بچوں کو انسداد پولیو ویکسین کے قطرے پلا ئے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان،چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک، سیکرٹری پرائمری و سکینڈری ہیلتھ اور ڈپٹی کمشنر لاہور نے بھی بچوں کو انسداد پولیو ...

Read More »

اپوزیشن کی جانب سے کورونا وائرس جیسے اہم مسئلے پر ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانا غیر منطقی اور افسوسناک ہے:عثمان بزدار

لاہور27 نومبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کسی ایک ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ اقوام عالم کا مشترکہ چیلنج ہے۔ اہم قومی مسئلے پر بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے اور افسوسناک امر ہے کہ اپوزیشن نے کورونا وباء پر پوائنٹ سکورنگ کی کوشش کی۔ اپوزیشن کی جانب سے کورونا وائرس جیسے اہم مسئلے پر ڈیڑھ اینٹ ...

Read More »

چوہے والا کھانا کھلایا اور کتیہ تک کہا گیا: مریم نواز

  : انسائیڈ اسٹوری :  جاتی امرا میں صحافیوں سے گفتگو میں #مریم_نواز نے مزید انکشاف کردیا۔ کہتی ہیں کہ چوہا کا بچا کھانا دیا گیا۔ انکو گالیاں دی گئیں۔ ‘  کتیہ ‘ تک کے الفاظ  کا انکے لئے چناو کیا گیا۔ عسکری قیادت کو بھی انھوں نے واضح جواب دیا۔ ملاقات کی مکمل اندرونی کہانی۔

Read More »

کورونا کے باعث دنیا بدل گئی، بدقسمتی سے پاکستانی اپوزیشن کی منفی سیاست نہیں بدلی:عثمان بزدار

لاہور26 نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدا ر نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا کورونا پر سیاست کرنا المیہ ہے- اپوزیشن رہنماؤں نے پہلے بھی اہم ترین قومی مسئلے پر سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی- ایک بیان میں وزیراعلی نے کہاکہ قوم کورونا وباء کے باوجود منفی سیاست کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی-دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے ان ...

Read More »

وزیراعلی عثمان بزدار نے لعل شہباز قلندرؒ(فردو س مارکیٹ) انڈر پاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

لاہور26 نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج سنٹرپوائنٹ گلبرگ پر لعل شہباز قلندرؒ(فردو س مارکیٹ) انڈر پاس منصوبے کا افتتاح کر دیا-وزیراعلی عثمان بزدار نے تختی کی نقاب کشائی کی اور دعا خیر کی-انڈر پاس کو تقریباً ایک ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیاہے-وزیراعلی عثمان بزدار نے کہاکہ حکومت نے شفاف ٹینڈرنگ کے ذریعے تعمیراتی لاگت میں 13کروڑ روپے کی خطیر رقم کی بچت کی-سنٹر پوائنٹ گلبرگ سے ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاپاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل(ر) فصیح بخاری کے انتقال پراظہار افسوس

لاہور25 نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل(ر) فصیح بخاری کے انتقال پردکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دعا کی کہ  اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Read More »

تھانوں میں سائلین کی داد رسی کرنے والے افسروں و اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں: عثمان بزدار

لاہور25 نومبر:وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدارنے اچھی کارکردگی، فرض شناسی اور سائلین کی داد رسی پر تھانہ سیالکوٹ ایئر پورٹ کے عملے کو شاباش دی ہے اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کیلئے ایک لاکھ روپے کا نقد انعام دیا ہے۔وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈی پی او سیالکوٹ حسن اسد علوی نے ایس ایچ او، فرنٹ ڈیسک کے عملے اور ...

Read More »

پنجاب کی 8 ویمن یونیورسٹیوں میں بلوچستان کی طالبات کیلئے کوٹے میں اضافہ، 360 سیٹیں مختص:عثمان بزدار

لاہور25 نومبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں بلوچستان کے وزیر خزانہ ظہور احمد بلیدی اور وزیر صنعت حاجی محمد خان طور اتمن خیل کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے مثالی اقدامات پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر خزانہ بلوچستان ظہو راحمد بلیدی نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ...

Read More »

گالی نکالیں: من کا بوجھ ہلکا کریں : گالی ۔آسان۔گائیڈ

  : تحریر ، لالہ صحرائی :  اپنی طبیعت سے بوجھ رفع کرنے کیلئے اندر کا غبار نکالنا بہت ضروری ہوتا ہے، ورنہ یہ مستقل اعصابی تناؤ اور ہائی بی۔پی کا باعث بن جاتا ہے، اس کا کوئی بھی ذریعہ اختیار کرنا چاہئے۔ مثال کے طور پہ پرانے وقتوں میں لوگوں کی زندگی ٹھہراؤ کا شکار تھی، اسلئے کسی کو ...

Read More »

بچوں کا وزیر اعظم شفقت محمود

: انسائیڈ اسٹوری : چھٹیوں کا اعلان کیا ہوا طلبا نے خوشی کی انتہا کردی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو ‘ بچوں کا وزیر اعظم ‘ قرار دیا اور دل کی گہرائی سے دعائیں دے رہے ہیں۔ جسکی اک جھلک اس ویڈیو میں دیکھی جاسکتی ہے۔   شفقت محمود کی پذیرائی کا سلسلہ سوشل میڈیا پر یہی نہیں روکا۔ ...

Read More »