Author Archives: insidestory.pk

پولیو سے بچوں کو بچانا فرض ہے اور ذمہ داری بھی، انسداد پولیو کیلئے اقدامات میں غفلت برداشت نہیں کرونگا:عثمان بزدار

لاہور30 نومبر:   وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں انسداد پولیو کی 5 روزہ مہم کے آغاز پر والدین سے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے کی اپیل کی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پولیو ایک موذی مرض ہے اور اس مرض سے اپنے بچوں کو بچانا فرض بھی ہے اور ذمہ داری بھی۔ انسداد پولیو مہم کی ذاتی طور پر نگرانی کروں ...

Read More »

نئی بی ایس ایل تھری لیبارٹریز ملتان اور رحیم یار خان میں بنائی جائیں گی، عوام کو کورونا ٹیسٹ کرانے کی مزید سہولت ملے گی

لاہور30 نومبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنجاب میں 2 نئی بی ایس ایل تھری لیبارٹری بنانے کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئی بی ایس ایل تھری لیبارٹریز ملتان اور رحیم یار خان میں بنائی جائیں گی۔نئی لیبز بننے ...

Read More »

سوشل سکیورٹی کے ہسپتالوں کی ایمرجنسی وارڈز میں عام مریضوں کا بھی مفت علاج ہوگا:عثمان بزدار

لاہور30 نومبر:   وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب کے سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈز میں عام مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولت دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سوشل سکیورٹی کے ہسپتالوں کی ایمرجنسی وارڈز میں عام مریضوں کا بھی مفت علاج ہوگا۔ ایمرجنسی وارڈز میں صنعتی ورکرز کے ساتھ عام مریضوں کی بھی پوری دیکھ بھال کی ...

Read More »

اپوزیشن کورونا وباء کے دوران قومی ذمہ داریوں کا ادراک کرنے سے قاصر ہے:عثمان بزدار

لاہور29 نومبر:وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر خطرناک رخ اختیار کر چکی ہے -کورونا کی اس لہر میں غیر روایتی علامتیں سامنے آرہی ہیں، احتیاط بے حد ضروری ہے- کورونا تقریبا ختم ہونے کے قریب تھا، اپوزیشن کی بد تدبیری نے دوبارہ زندگی دی-انہوں نے کہا کہ مسترد شدہ عناصر نے پہلے کرپشن کا وائرس پھیلایا ...

Read More »

پنجاب میں ایک کروڑ 92 لاکھ سے زائد 5 سال سے کم عمر بچوں کو انسداد پولیو ویکسینیشن پلائی جائیگی:عثمان بزدار

لاہور29 نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے صوبہ بھر میں انسداد پولیو کی موثر ترین مہم چلانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں انسداد پولیو کی 5 روزہ خصوصی مہم کل 30 نومبر سے شروع ہو گی۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنروں کو ذاتی طور پر انسداد پولیو مہم کی بھرپور مانیٹرنگ کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ...

Read More »

بزدار حکومت دیہی علاقوں کی ترقی کے لئے سرگرم،”نیا پاکستان منزلیں آسان“پروگرام کا دوسرا مرحلہ

  لاہور28 نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر”نیا پاکستان منزلیں آسان“پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کے تحت 14ارب روپے سے دیہی علاقوں میں کارپٹڈ سڑکیں بنائی جائیں گی اوردوسرے مرحلے میں دور دراز دیہی علاقوں کی  1076 کلومیٹر سڑکیں تعمیر ہوں گی جبکہمجموعی طور پر 154 دیہی سڑکوں ...

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی سکھ برادری کوباباگرونانک دیو جی کے جنم دن پر مبارکباد

لاہور28نومبر:  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سکھ برادری کوباباگرونانک دیو جی کے جنم دن پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سکھ برادری کو پنجاب آمد پر”جی آیاں نوں“کہتے ہیں -پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اسلامی تعلیمات کے مطابق مذہبی رواداری پر یقین رکھتی ہے – کرتار پور رہداری کا قیام پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا تاریخی کارنامہ ہے -انہوں نے کہا ...

Read More »

وزیر اعظم عمر ان خان کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری و ساری رہے گا،منتخب نمائندے ا عوام سے قریبی رابطہ رکھیں:عثمان بزدار

لاہور28نومبر:وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلی آفس میں منتخب نمائندوں نے ملاقات کی- ملاقات کرنے والوں میں اراکین قومی اسمبلی سردار محمد خان لغاری، عمر اسلم خان اور پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ابرار الحق شامل تھے-منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ کو اپنے علاقوں کے مسائل سے آگاہ کیا-وزیراعلیٰ عثما ن بزدارنے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم ...

Read More »

بختاور بھٹو اور انکے منگیتر کی منگنی پر سادگی کی مثال قائم

  : انسائیڈ اسٹوری : بختاور بھٹو زرداری اور انکے منگیتر محمود چوہدری کی بلاول ہاوس کراچی میں منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ دونوں نے سادہ مگر روایتی لباس زیب تن کیا۔

Read More »

گرانٹس شفاف طریقے سے جاری ہونگی،کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات کریں گے:عثمان بزدار

لاہور27 نومبر:  بزدار حکومت نے صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے بڑااقدام اٹھاتے ہوئے کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کی سالانہ گرانٹس کے اجراء کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گرانٹس کی اصولی منظوری پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر محمدعامر جان کی قیادت میں وفد سے ملاقات کے موقع پر دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے وفد سے گفتگو ...

Read More »