Author Archives: insidestory.pk

حکومت عوام کو کوروناسے بچانے کیلئے اقدامات کررہی ہے،بدقسمتی سے پی ڈی ایم جلسوں کے ذریعے کورونا پھیلارہی ہے

لاہور5دسمبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلی آفس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈارنے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی،سیاسی معاملات اورٹائیگرز فورس کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا- ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کے دورہ سیالکوٹ کے انتظامات کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی-وزیر اعلی عثمان بزدار نے کہا کہ سیاست عوام کی بے لوث خدمت کو کہتے ہیں،ناکہ ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب میاں افضل حیات کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور4دسمبر: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب میاں افضل حیات کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ میاں افضل حیات مرحوم کی سماجی اورسیاسی خدمات تادیر یادرکھی ...

Read More »

زندہ دلان لاہور13دسمبر کوبھی11جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم کوآئینہ دکھا دیں گے

لاہور4دسمبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ زندہ دلان لاہور 13دسمبر کوبھی11جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم کوآئینہ دکھا دیں گے۔اپوزیشن کے جلسوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔کورونا کی موجودہ صورتحال میں جلسے کرناعوام سے کھلی دشمنی ہے۔عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگاکر جلسہ سیاست کرنا سنگ دلی اوربے حسی ہے۔قوم ایسے عناصر کو کبھی معاف نہیں ...

Read More »

صوبے میں ون مین شو کاخاتمہ کیا،ہر کام مشاورت سے اورایک ٹیم کے طورپر کام کررہے ہیں:عثمان بزدار

لاہور4دسمبر: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعلیٰ آفس میں معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے حکومت کی کارکردگی اورفلاح عامہ کے منصوبوں کو موثر انداز سے اجاگر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کے شرانگیز بیانیے کا بھر پور جواب دیا جائے۔ عوام کو ریلیف دینے اور گڈ گورننس کیلئے کیے گئے ...

Read More »

پی ڈی ایم کو اب ترقی مخالف سیاست سے توبہ کر لینی چاہیئے:عثمان بزدار

لاہور3 دسمبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افراتفری پھیلانے کی کوشش کرنے والے عناصر دشمن کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔مایوسی کا شکار اپوزیشن عوام کو گمراہ نہیں کرسکتی۔ ...

Read More »

پی ڈی ایم پاکستان کی ترقی وخوشحالی کی دشمن، عقل سے عاری ٹولہ معیشت کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے:عثمان بزدار

لاہور3دسمبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں  محنت اوراخلاص کے ساتھ عوامی خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پی ڈی ایم پاکستان کی ترقی او رخوشحالی کی دشمن ہے۔ عقل سے عاری یہ ٹولہ پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے۔ ان عناصر کی ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے کے ...

Read More »

ملتان جلسہ: مریم کنفیوژ رہی جبکہ آصفہ بھٹو چھائی رہی

  : انسائیڈ اسٹوری : ملتان میں پی ڈی ایم نے کامیاب جلسہ کیا۔جس کا سارا کریڈٹ عمرانی مشیروں کو جاتا ہے۔ جلسی کو جلسے میں بدل دیا۔ اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے دیاجاتا تو شاید اتنا بڑا نہ ہوتا۔ تین روز تک ملتان کیا ہوتا رہا اسکی مکمل اندرونی کہانی اس ویڈیو میں۔۔۔  

Read More »

وزیراعلیٰ نے عالمی معیار کا بس ٹرمینل بنانیکی اصولی منظوری دیدی

لاہوریکم دسمبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر لاہور میں جدید بس ٹرمینل بنانے کا فیصلہ کیا گیاہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بین الاقوامی معیار کا بس ٹرمینل بنانے کی اصولی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ نیا بس ٹرمینل ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب بنایا جائے گاجس میں عالمی معیار کی سہولتیں مہیا کی جائیں گی- انہوں نے کہا کہ فیصل آباد اور ملتان میں بھی نئے بس ...

Read More »

مذموم عزائم کے لئے لوگوں کی زندگی کو داؤ پر لگانا پی ڈی ایم کے ٹولے کی خود غرضی ہے:عثمان بزدار

لاہوریکم دسمبر:وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے دوران بے احتیاطی کے خطرناک نتائج سامنے آرہے ہیں اور کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 45 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اورکورونا کی دوسری لہر سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے کا رحجان واضح ہے، لہذاکورونا کی دوسری لہر کے دوران جلسوں اور ...

Read More »

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا سینئر صحافی اور معروف کالم نگار عبدالقادر حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہوریکم دسمبر:وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سینئر صحافی اور معروف کالم نگار عبدالقادر حسن کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے -وزیر اعلی عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدار نے عبدالقادر حسن مرحوم کی صحافتی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک صاحب طرز کالم نویس تھے اور انہوں نے اپنے ...

Read More »