Author Archives: insidestory.pk

پنجاب میں اینٹی کرپشن کی خصوصی مہم میں 206 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری کی:عثمان بزدار

لاہور9دسمبر:وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ سابق حکمرانوں کی کرپشن نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کیا۔بد عنوانی جرم کے ساتھ سماجی، معاشی اور معاشرتی ظلم ہے۔کرپشن کرنے والے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈال کراپنے منصب اورملک سے غداری کرتے ہیں۔بد عنوانی کے باعث معاشرے میں بدامنی اور مایوسی پھیلتی ہے۔ کرپشن کا خاتمہ تحریک انصاف کی حکومت کامشن ...

Read More »

وزیراعلی عثمان بزدار نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے بڑے پروگرام کی منظوری دے دی

لاہور8دسمبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبے کے ہر شہری کو ہیلتھ کوریج فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کیاگیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے بڑے پروگرام کی منظوری دے دی ہے اورپنجاب کے تمام اضلاع میں اگلے سال کے آخر تک یونیورسل ہیلتھ کوریج فراہم کرنے کا ہدف مقرر کردیاگیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہا کہ ہیلتھ کوریج پروگرام پر مرحلہ وارعملدرآمد ہوگااوروزیراعظم عمران خان ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 38 واں اجلاس،28نکاتی ایجنڈے کی منظوری

لاہور8دسمبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا 38 واں اجلاس منعقد ہوا۔کابینہ کے اجلاس میں 28نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں 5سیمنٹ پلانٹس لگانے کی منظوری دی گئی۔سیمنٹ پلانٹس لگنے سے صوبے میں تقریباً 200ارب روپے کی نئی سرمایہ کاری ہوگی اورروزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اورسیمنٹ کی ملکی ضروریات کو پورا کرنے ...

Read More »

منتخب نمائندوں نے شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے تجاویز دیں، لاہور کیلئے میگا پراجیکٹس کے اعلان پر وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے اظہار تشکر

لاہور7 دسمبر:  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی جس میں لاہور شہر کی ترقی اور شہریوں کو مزید سہولتیں دینے کے حوالے سے کئے گئے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔ منتخب نمائندوں  نے شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے تجاویز دیں۔ اراکین اسمبلی نے لاہور کی ترقی اور شہریوں کی سہولت کے لئے میگا پراجیکٹس کے اعلان ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جیلانی پارک میں گل داؤدی کی نمائش کا افتتاح کر دیا

لاہور7دسمبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج جیلانی پارک میں گل داؤدی کی نمائش کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گل داؤدی کی نمائش دیکھی اور نمائش میں رکھے گئے پھولوں کی مختلف اقسام میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔وزیراعلی عثمان بزدار نے نمائش کے انعقاد پر پی ایچ اے کی کاوش کو سراہا۔ نمائش کا اہتمام پارکس اینڈہارٹیکلچر اتھارٹی نے کیا ہے۔  پی ایچ اے کے حکام ...

Read More »

کورکمانڈ لاہورلیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کا کورونا کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے پنجاب حکومت کیساتھ تعاون جاری رکھنے کا عزم

لاہور7دسمبر: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت آج وزیراعلیٰ آفس میں ایپکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان، جنرل آفیسر کمانڈنگ 10 ڈویژن میجر جنرل محمد انیق الرحمن ملک،ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد عامر مجید اور اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت، صوبائی وزیر صحت ...

Read More »

کورونا کے بڑھتے کیسز، بزدار حکومت ان ایکشن،وزیر اعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر ایکسپوسنٹر لاہور میں ہسپتال دوبارہ فعال

غیر قانونی اجتماعات پر پابندی،اپوزیشن اجتماعات کے ذریعے زندگیوں سے نہ کھیلے، خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئے گا لاہور6 دسمبر: صوبے میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ایکسپوسنٹر لاہور میں کورونا فیلڈ ہسپتال کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے – وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج ایکسپوسنٹرمیں از سرنو ...

Read More »

وزیر اعلی کو سندھ کے معروف لوک گلوکار علن فقیر مرحوم کا پورٹریٹ پیش کیا گیا،یہ دن منانے سے قومی یکجہتی کو فروغ ملے گا:عثمان بزدار

لاہور6  دسمبر:وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سندھ کے ثقافتی دن پر سندھ کے عوام کو مبارکباد دی ہے – وزیر اعلی آفس میں سندھی ثقافت کے دن کے حوالے سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی -وزیر اعلی عثمان بزدار مہمان خصوصی تھے-معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، سیکرٹری اطلاعات راجہ جہانگیر انور، لاہور آرٹس کونسل کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ثمن رائے اور دیگر شخصیات نے ...

Read More »

لاہور کے شہریوں کو ریلیف دینے کیلئے میگا پراجیکٹس،وزیر اعلی عثمان بزدارکا لاہور کیلئے اربوں روپے کا خصوصی پیکیج

اس منصوبے پر مجموعی طور پر 4 ارب 50 کروڑ روپے لاگت آئے گی، منصوبے سے اندرون لاہور کے رہائشیوں کو بے پناہ سہولت ملے گی ڈیڑھ ارب روپے سے شاہکام چوک پر اوور ہیڈ برج کی تعمیر شروع کرینگے، بارشی پانی ذخیرہ کرنے کیلئے 10 انڈر گراؤنڈ واٹر ٹینک بنائے جائینگے اس منصوبے پر 1 ارب روپے لاگت آئے گی، ایل ڈی ...

Read More »

لاہور میں کورونا کی شرح 3 فیصد سے بڑھ کر 10 فیصد ہو چکی، جو بے حد تشویشناک ہے، مزید سخت اقدامات اٹھا سکتے ہیں:عثمان بزدار

لاہور5  دسمبر:وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ کوروناکی دوسری لہر میں اب تک پنجاب میں 19 ہزار 941پازٹیو کیس آچکے ہیں اوریہ تمام نئے کیسز گزشتہ 2 ماہ میں سامنے آئے ہیں -گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے540 پازٹیو کیس سامنے آئے اور کورونا کی وجہ سے 22 اموات ہو ئیں – پنجاب میں 20 لاکھ 60ہزار کورونا ٹیسٹ کئے ...

Read More »