Author Archives: insidestory.pk

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی طبیعت ناساز، تمام مصروفیات ترک،ڈاکٹرزکا مکمل آرام کامشورہ

لاہور21دسمبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث آج تمام مصروفیات ترک کر دیں -ڈاکٹرز نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا چیک اپ کیا اور وزیراعلیٰ عثمان بزدارکو مکمل آرام کامشورہ دیا –

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور شہر میں بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات کا نوٹس،

لاہور18دسمبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور شہر کے بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات کا نوٹس لیتے ہوئے زیرو ویسٹ آپریشن کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صفائی کی غیر تسلی بخش صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور محکمہ لوکل گورنمنٹ اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو صفائی کے انتظامات کو فی الفور بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ نے ...

Read More »

لاہور کے بعد راولپنڈی میں ڈبل ڈیکر ٹورسٹ بس سروس کاآغاز، جلد بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور ملتان میں سروس شروع کرینگے

لاہور18دسمبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹورازم فار اکنامک گروتھ پراجیکٹ کا آغاز کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹورازم فار اکنامک گروتھ پراجیکٹ کے تحت آج 90 شاہراہ قائداعظم پر صوبے میں 6 سیاحتی مقامات پر روڈ انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ یہ منصوبہ محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور ورلڈ بینک کے اشتراک سے شروع کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے محکمہ پلاننگ ...

Read More »

بزدار حکومت سستی بجلی فراہم کرنے کیلئے سرگرم،پنجاب تھرمل پاور لمیٹڈ او ر بینکوں کے کنسورشیم کے درمیان 100ارب کی فنانسنگ کا معاہدہ

لاہور17دسمبر:وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت سستی بجلی فراہم کرنے کے لئے سرگرم -پنجاب تھرمل پاور پرائیویٹ لمیٹڈ او ر6 بینکوں کے کنسورشیم کے درمیان 100ارب روپے کی فنانسنگ کا معاہدہ آج ہوگیا – وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار مقامی ہوٹل میں معاہدے کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے -معاہدے کے تحت بینکوں کا کنسورشیم 100ارب روپے کی فنانسنگ ...

Read More »

میڈیکل یونیورسٹیزکے وائس چانسلرز کیلئے پے پیکیج کی منظوری،نئے وزراء یاوربخاری اورخیال احمد کا خیر مقدم

لاہور17دسمبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت آج وزیراعلی آفس میں صوبائی کابینہ کا 39واں اجلاس منعقد ہوا،جس میں پنجاب کابینہ نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ خیر سگالی کے جذبے کااظہار کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے صدر کو چولستان اوررحیم یار خان میں لیز پر دی گئی سرکاری اراضی میں پرانے نرخوں کے مطابق ہی مزید توسیع دینے کی منظوری دے دی -پنجاب ...

Read More »

بزمِ اُردو دبئی کے زیراہتمام محفل اُردو 2020 کا انعقاد

جوش اُردو ایوارڈ2020 مستنصرحسین تارڑ کو پیش کیا جائے گا تمثیلی مشاعرہ ہندوستان کے معروف آرٹسٹ پیش کریں گے:ریحان خان دبئی(پ ر) گزشتہ6 برس کی روایت کو قائم رکھتے ہوئے رواں برس بھی بزم اردو دبئی کا سالانہ جلسہ رواں ماہ کی18 اور19تاریخ کو منعقد ہونا طے پایا ہے۔ اس برس کووڈ۔۹۱ کی قدغنوں کے رہتے بزم اردو کے دیگر ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ڈیرہ مراد جمالی آمد،ظفراللہ جمالی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور15دسمبر:   وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں میر عمر خان جمالی کی رہائش گاہ پر گئے۔ عثمان بزدار اور صادق سنجرانی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی کے انتقال پر بیٹے میر عمر خان جمالی اور سوگوار خاندان سے افسوس کا اظہار کیا۔ عثمان بزدار اور صادق سنجرانی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں ...

Read More »

قوم آرمی پبلک سکول کے بچوں اوراساتذہ کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی:عثمان بزدار

لاہور15 دسمبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ 16دسمبر کا دن آرمی پبلک سکول کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتارہے گا۔ قوم آرمی پبلک سکول کے بچوں اوراساتذہ کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ بچو ں نے اپنے قیمتی لہو سے محفوظ اورپرامن پاکستان کی تاریخ لکھی۔ محفوظ اور پر امن پاکستان کی بنیادوں ...

Read More »

سردار شیر باز خان مزاری سیاست میں وضع داری کی قابل تقلید مثال تھے، مرحوم نے آئین سازی میں ناقابل فراموش کردار ادا کیا

 لاہور15دسمبر:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اسلام آباد میں بزرگ سیاستدان سردار شیر باز خان مزاری مرحوم کی رہائش گاہ پر گئے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہارکیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے سردار شیر باز خان مزاری کی سیاسی ...

Read More »

پی ڈی ایم کی فسادی سیاست سے لاتعلق رہنے پر عوام خصوصا زندہ دلان لاہور کا شکریہ ادا کرتا ہوں:عثمان بزدار

 لاہور14 دسمبر: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی فسادی سیاست سے لاتعلق رہنے پر عوام خصوصاً زندہ دلان لاہور کا شکریہ ادا کرتا ہوں -عوام نے اپوزیشن کی انتشار کی سیاست کو یکسر رد کر دیا اور سوا کروڑ شہر کے جھوٹے دعویدار بری طرح ناکام رہے -8 دسمبر کے بعد 13 دسمبر بھی گزر گیا،آر ہوا ...

Read More »