Author Archives: insidestory.pk

اپوزیشن کی تحریک کا کوئی مقصد نہیں،پی ڈی ایم کا ایجنڈا صرف اورصرف ذاتی مفادات کا تحفظ ہے:عثمان بزدار

لاہور6جنوری:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سارا زوراین آر او کیلئے لگارہی ہے لیکن وزیراعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے انہیں این آر او کبھی نہیں ملے گا۔اپوزیشن کی تحریک کا کوئی مقصد نہیں۔پی ڈی ایم کا ایجنڈا صرف اورصرف ذاتی مفادات کا تحفظ ہے۔ پاکستانی عوام عاقبت نا اندیش عناصرکے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔معیشت درست ...

Read More »

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا کاہنہ میں اغواء کے بعد 2 بہنوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس

لاہور6جنوری:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کاہنہ میں اغواء کے بعد 2 بہنوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے -وزیر اعلی عثمان بزدارنے متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ ا یسے واقعہ میں ملوث ملزمان قرار واقعی سزا کے مستحق ہیں اور گرفتار ملزمان کے ...

Read More »

وزیر اعلی عثمان بزدارکا پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر دستی بم پھٹنے کے واقعہ میں 2 بچوں کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

لاہور6جنوری:وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر دستی بم پھٹنے کے واقعہ پر دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے -وزیر اعلی عثمان بزدار نے واقعہ میں 2 بچوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور   جاں بحق بچوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے – وزیر اعلی عثمان بزدارنے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے ...

Read More »

لاہور میگاسٹی اور پاکستان کا دل ہے، اسے سنوارنے کیلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے۔وزیر اعلی عثمان بزدار

لاہور2 جنوری:2021ء اہل پنجاب کے لئے خوشخبریوں کا سال ثابت ہو گا-بزدار حکومت نے وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق لاہورسمیت پنجاب کے تمام شہروں کی یکساں ترقی کے ویژن پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے-نئے سال بے گھرافراد کیلئے بے پناہ خوشیاں لائے گا- 2021ء میں بزدار حکومت ہاؤسنگ کا بے مثال پراجیکٹ لا رہی ہے، جس کے تحت 8ہزار کنال ...

Read More »

نیا سال عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا سال ہوگا، عثمان بزدار کا پیغام

لاہوریکم جنوری:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سال نو کی آمد پراہل وطن کو مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ 2021ء کا پاکستان ماضی کی نسبت زیادہ خوشحال، مضبوط اور ترقی یافتہ ہوگا۔وزیراعلیٰ نے اپنے پیغام میں عزم مصمم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ 2021ء عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا سال ہوگا۔ہمارا عزم درپیش قچیلنجز ...

Read More »

جنرل ہسپتال میں داخل مریضوں کے رشتہ داروں کے لئے مہمان خانوں میں تمام سہولیات میسر

لاہور: مریضوں کے ہمراہ دور دراز کے علاقوں سے آئے تیمارداروں اور اہل خانہ کی آسانی کیلئے لاہور جنرل ہسپتال کے مہمان خانوں میں تمام سہولیات میسر ہیں۔ بڑھتی سردی کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے  گرم بستر اور رضائیاں بھی بروقت  مہیا  کی گئیں تھیں۔ دوپہر اور رات کے کھانے سمیت تمام تر رہائشی سہولیات کا خاص خیال ...

Read More »

اپوزیشن کا شرانگیز بیانیہ بری طرح پٹ چکا، پی ڈی ایم کے غیر فطری اتحاد کا شیرازہ بکھر رہا ہے:عثمان بزدار

   لاہور30 دسمبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہاہے کہ   اپوزیشن کا شرانگیز بیانیہ بری طرح پٹ چکا ہے۔ اپوزیشن کے پاس کوئی پروگرام ہے نہ ایجنڈا۔ پی ڈی ایم کے غیر فطری اتحاد کا شیرازہ بکھر رہا ہے۔اپوزیشن عناصر کا دامن کرپشن سے آلودہ ہے-مایوسی کا شکار پی ڈی ایم کا ٹولہ عوام کو گمراہ نہیں کرسکتا۔اپوزیشن جماعتیں پاکستان کی ترقی روکنے کے ...

Read More »

للہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے صحت میں بتدریج بہتری آرہی ہے

 لاہور30 دسمبر:   وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار رات گئے میو ہسپتال گئے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے میوہسپتال میں مختلف ٹیسٹ کئے گئے  اوروزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سی ٹی سکین بھی ہوا -سینئر ڈاکٹرز نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا چیک اپ کیا – سی ٹی سکین سمیت تمام ٹیسٹوں کی رپورٹس نارمل آئی ہیں اور ڈاکٹروں نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی صحت کو تسلی بخش قرار دیاہے -وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہناہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے صحت میں ...

Read More »

اپوزیشن کا اداروں کے خلاف بیانیہ اپنی موت آپ مر چکا،

 لاہور29 دسمبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم سابق ادوار میں ہونے والی اربوں روپے کی لوٹ مار نہیں بھولی۔عوام کے خون پسینے کی کمائی پر ڈاکہ ڈال کرذاتی محل تعمیر کئے گئے -عوام کے ٹیکسو ں پر عیش کرنے والے رہنما نہیں راہزن ہیں۔ حکومت مخالف تحریک میں کوئی جان نہیں -اداروں کے خلاف مہم سوچی سمجھی سازش ہے -اپوزیشن کا اداروں ...

Read More »

کورونا کی دوسری لہر کا پھیلاؤ روکنے کے لئے عوام کا تعاون ناگزیر ہے:عثمان بزدار

 لاہور29 دسمبر: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ طبیعت بتدریج بہتر ہو رہی ہے – فی الحال قرنطینہ میں ہوں اور کورونا کے باعث ضروری حکومتی امور گھر سے سرانجام دے رہا ہوں اورعوام سے انسداد کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کرتا ہوں کیونکہ کورونا کی دوسری لہر کا پھیلاؤ ...

Read More »