چابی والا وزیر اعلی نہیں چلے گا

Spread the love

سوشل میڈیا پربہت سے دلچسپ کارٹون دیکھنے کوملتے ہیں۔ جن میں بہت سارے معنی پہناں ہوتے ہیں۔ اور کارٹون نما تصاویر کیساتھ  اکثر ایسے جملے لکھے ملتے ہیں جس سے پوری بات واضح ہوجاتی ہے۔

لاہور چئیرنگ کراس سے وزیراعلی ہاوس تک نکالی جانے والی ریلی میں بھی کچھ ایسا ہی  دیکھنے کو ملا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*