تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کو اشتعال انگیز تقریر اور مال روڈ پر ریلی نکالنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کی بھاری نفری نے سبزہ زار میں موجود مولانا خادم رضوی کے گھر گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا۔ جہاں پر کارکنان کی جانب سے مذمت بھی دیکھنے میں آئی۔ تاہم پولیس نے انکو گرفتار کرلیا۔ جس کے بعد خادم رضوی کے چاہنے والوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بھی چلایا جارہا ہے۔ جبکہ گرفتاری کے دوران کے مناظر بھی سامنے آگئے ہیں۔
مولانا خادم حسین رضوی گرفتار
Posted by MB WebNews.Pk on Saturday, September 5, 2020
https://www.facebook.com/mbwebnewspk/videos/335056267647823