ان سائیڈ اسٹوری : بشری بی بی نے ہوم سیکٹری پنجاب کو درخواست دی ہے کہ ان کے شوہر عمران خان کو جیل میں بی کلاس سیل دیا جائے۔ اور ساتھ بشری بی بی نے 3 وجوہات بتائی ہیں جن کی بنا پر انہیں بی کلاس سیل ملنا چاہیئے۔
پہلی جو وجہ بتائی گئی ہے وہ یہ ہے کہ ایک تو عمران خان پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے ہیں
دوسرا وہ آکسفورڈ سے پڑھے ہوئے ہیں، اور تیسرا وہ پاکستان کے وزیر اعظم رہے ہیں۔
تاہم سوشل میڈیا پر سابق خاتون اول بشری بی بی کی اس درخواست پر دلچسپ تبصرے پڑھنے کو مل رہے ہیں۔ ٹویٹر پر ایک صارف نے طنز کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بشری بی بی چوتھی وجہ بول گئیں ہیں۔ صارف نے وہ وجہ یاد کروائی ہے۔
بشری بی بی نے ہوم سیکٹری پنجاب کو درخواست دی ہے کہ ان کے شوہر عمران خان کو جیل میں بی کلاس سیل دیا جائے۔ اور ساتھ بشری بی بی نے 3 وجوہات بتائی ہیں جن کی بنا پر انہیں بی کلاس سیل ملنا چاہیئے۔
وجوہات یہ ہیں کہ ایک تو وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے ہیں، دوسرا وہ آکسفورڈ سے پڑھے… pic.twitter.com/6loEfl3hPn
— The Kingmaker (@viladimirjones) August 18, 2023
چوتھی وجہ جو بشری بی بی لکھنا بھول گئی ہیں وہ یہ ہے کہ عمران خان بیک وقت پاکستان کی یو ٹیوبر اور ٹک ٹاکرز کے بھی کپتان ہیں۔ لہذا انہیں جیل میں بہتر کمرہ ملنا چاہیئے۔