بزدار پاکستان کا سب سے سمجھدار سیاستدان ہے۔ شیخ رشید

Spread the love

: انسائیڈ سٹوری :

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سمجھدار سیاستدان ہیں بلکہ پاکستان کے سب سے سمجھدار سیاستدان ہیں۔ 

شیخ رشید احمد نے یہ بات سٹی 42 اور 24نیوز کے رپورٹر سعیداحمدسعید کو دیئے گئے انٹرویو میں کہی۔۔

سعید نے جب سوال کیا کہ 2023 میں بھی لگ رہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ہی ہونگے تو کیا آپ  اعلی پنجاب خدمات سرانجام دیں گے؟

جس کا جواب شیخ رشید احمد نے نفی میں دیا اور بزدار کی سمجھدار سیاستدان قراردیا۔

 

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1206263133221372&id=1545150422365407

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*