تحریک انصاف کا بیانیہ ہی گھٹیا ہے۔ فواد چوہدری

Spread the love

: انسائیڈ سٹوری : 

کہاوت ہے کہ پہلے تولو پھر بولو۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا آج کل ایک کلپ سوشل میڈیا پر پھر سے وائرل ہے۔ یہ کلپ اس وقت کا ہے جب وہ پیپلزپارٹی میں ہوا کرتے تھے۔ شاہزیب خانزادہ ایکسپریس چینل میں پروگرام کیا کرتے تھے۔ پروگرام میں ن لیگ کی جانب سے عابد شیر علی،  تحریک انصاف کی جانب سے ڈاکٹر عارف علوی جو اب صدر پاکستان ہیں اور جماعت اسلامی کے فرید احمد پراچہ بطور مہمان تھے۔

فواد چوہدری نے ڈاکٹر عارف علوی کو طالبان کا ترجمان قرار دیا۔ جس پر ڈاکٹر عارف علوی سیخ پا ہوگئے۔ ردعمل شدید ہوا تو فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کا بیانیہ ہی گھٹیا ہے۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*