بزدار حکومت پنجاب میں نئے ڈویژنز، اضلاع اور تحصیلوں کی تشکیل کیلئے سرگرم

Spread the love

بزدار حکومت پنجاب میں نئے ڈویژنز، اضلاع اور تحصیلوں کی تشکیل کیلئے سرگرم
وزیر اعلی پنجاب  عثمان بزدار کی ہدایت پر بورڈ آف ریونیو کا فل بورڈ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں اصولی فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب میں مزید تحصیلیں، اضلاع اور ڈویژنز تشکیل دینے کے کام میں تیزی لائی جائے گی۔ اس عمل سے پسماندہ اضلاع میں ترقی اور نظام میں بہتری آنے کی قوی امید ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*