رمیز راجہ پہلی پریس کانفرنس میں صحافیوں پر سیخ پا

Spread the love

 

: انسائیڈ سٹوری :

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منتخب ہونے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کے زاتی دوست اور سابق  کرکٹر رمیز راجہ صحافیوں پر برہم نظر آئے۔ تقریبا 1 گھنٹے کی پریس کانفرنس کی اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ ایسا لگا کہ انکی تمام باتیں کسی موٹیویشنل سپیکر جیسی تھی اور جو وہ ہیں۔ جن صحافیوں کے سوالات پر وہ سیخ پا ہوئے یہ ویڈیو اس پر مشتمل ہے۔ ضرور دیکھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*