وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکااینکرپرسن وتجزیہ نگارثناء بچہ کی والدہ کے ا نتقال پر اظہار تعزیت

Spread the love

لاہور13جنوری: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے اینکرپرسن وتجزیہ نگارثناء بچہ کی والدہ کے ا نتقال پر دکھ او رافسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*