وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی طبیعت ناساز، تمام مصروفیات ترک،ڈاکٹرزکا مکمل آرام کامشورہ
Spread the love
لاہور21دسمبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمانبزدار نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث آج تمام مصروفیات ترک کر دیں -ڈاکٹرز نے وزیراعلیٰ عثمانبزدار کا چیک اپ کیا اور وزیراعلیٰ عثمانبزدارکو مکمل آرام کامشورہ دیا –