وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا محمد نوازشریف اور محمد شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Spread the love

لاہور22 نومبر:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے محمد نوازشریف اور محمد شہبازشریف کی والدہ کے انتقال پردکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے-وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے-وزیراعلی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اورغمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔9th

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*