عثمان بزدار کی ہدایت پر کمسن غریب بچے کا آپریشن، آنکھوں کی بینائی لوٹ آئی

Spread the love

غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا بچہ جو آٹھویں جماعت کا طالب علم ہے وزیر اعلی کی بدولت اب پھر سے دنیا کے رنگ دیکھ سکتا ہے۔ 3 سال پہلے بچے کی آنکھ میں سوئی لگنے کی وجہ سے اس کی بینائی چلی گئی۔ بچے کی والدہ محنت مزدوری کرکے گھر چلاتی ہے جس کیلئے  بچے کا علاج کروانا ممکن نہیں تھا۔ وزیر اعلی پنجاب تک درخواست پہنچی تو انہوں نے نہ صرف علاج کی ہدایات جاری کیں اور  آپریشن کروایا بلکہ مالی امداد بھی کی۔ اب بچہ اللہ کے فضل و کرم سے دیکھ بھی سکتا ہے اور اپنی تعلیم بھی بلاتعطل جاری رکھ سکے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*