بابا جی مریم کو تکتے ہی رہ گئے

Spread the love

 

 

: انسائیڈ اسٹوری :

مریم نواز آج پر عوامی توجہ کا مرکز بنی ہیں۔ جہاں بھی جاتی ہیں انکے ساتھ سلفی اور تصاویر بنوانے کیلئے فین سامنے آجاتے ہیں۔ کوئٹہ جلسے میں شرکت کیلئے لاہور ائیر پورٹ پہنچی  تو وہاں ائیرپورٹ عملے نے موقع سے فائدہ اٹھایا۔ تصویر بنواتے وقت عملے کے ایک بزرگ کا انداز قابل توجہ ہے۔

جبکہ ائیرپورٹ پر لیگی کارکنان کے ساتھ لاونج میں تصویر بھی بنوائی۔ انکے ہاتھ میں ایک بڑا گلاس بھی ہے۔ جس بارے سوشل میڈیا دلچسپ تبصرے ہو رہے ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*