:وزیراعلیٰ آفس 8 کلب روڈ کی جامعہ مسجد میں عید میلادالنبی ؐکے موقع پر روح پرور محفل کا انعقاد

Spread the love

:وزیراعلیٰ آفس 8 کلب روڈ کی جامعہ مسجد میں عید میلادالنبی ؐکے موقع پر روح پرور محفل کا انعقادوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی شرکتمحفل میلاد ؐ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیاگیاقاری محمد ذیشان حنیف نے تلاوت قرآن پاک کی سعادت حاصل کیڈی جی اوقاف طاہر رضا بخاری نے بیان سیرت النبی ؐ سے محفل میلاد کا آغاز کیامحفل میلاد میں بارگاہ رسالتؐ میں ہدیہ عقیدت کے پھول پیش کئے گئےمعروف نعت خوانوں سرور حسین نقشبندی، شہزاد حنیف مدنی، نور محمد اورصوبائی وزیراوقاف پیر سید سعید الحسن شاہ نے بھی نعت رسول مقبولؐ پیش کیںمحفل میلاد ؐ میں روح پرور مناظرقاری محبوب احمد چشتی نے دعا کرائیملک و قوم کی سا لمیت، ترقی، خوشحالی اور امن کے لئے خصوصی دعا کی گئیمقبوضہ کشمیر کی آزادی اورکشمیری شہداء کیلئے بھی خصوصی دعا کی گئیوزیر اعلی آفس کے سٹاف نے محفل میلاد ؐ میں شرکت کینبی کریم ؐ کی ولادت با سعادت کی بابرکت گھڑیاں تاریخ انسانی کے روشن ترین اور قیمتی لمحات ہیں – عثمان بزداربارہ ربیع الاول کی خوبصورت اور خوشگوار صبح ازلی سعادتوں اور ابدی مسرتوں کا نور چمکا- عثمان بزدارحضور رحمت عالم ؐ کی ولادت مبارکہ سے پہلے سرزمین عرب فسق و فجور، ظلم و استبداد اور بربریت و جہالت کے اندھریوں میں بھٹک رہی تھی -عثمان بزدارحضرت محمد ؐ کے قدم مبارک سے نہ صرف زمین عرب بلکہ پوری دنیا کی کایا پلٹ گئی-عثمان بزدارآپ ؐ نے مختصر عرصے میں انقلاب آفریں اصلاحات سے عرب معاشرے کی بری خصلتوں کو یک بعد دیگرے صفحہ ہستی سے مٹا دیا- عثمان بزدارحضور نبی اکرم ؐ نے عظیم الشان تحریک بپا کی -عثمان بزدارحضور ؐ نے سیاسی، مذہبی، اقتصادی اور سماجی شعبوں میں انقلابی اور اصلاحی تبدیلیاں کیں – عثمان بزدارہمارے تمام مسائل اسوۂ حسنہ ؐ پر عمل کرنے سے حل ہو سکتے ہیں -عثمان بزدار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*