حکومت حالت بھنگ میں ہے۔ حافظ حمداللہ

Spread the love

: اوگی : 

جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما سینیٹر حافظ حمداللہ نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اوگی میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب میں انھوں نے کہ پوری حکومت اس وقت حالت بھنگ میں ہے۔ جس نے مذہبی معاملات میں ترجمانی کیلئے درباری رکھا ہوا ہے۔ ختم نبوت کے قانون میں کوئی مائی کا لعال ترمیم نہیں کرسکتا۔ موجودہ حکمران اغیار کے ایجنٹ ہیں جن سے قوم کو نجات دلانے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔ کیونکہ اس وقت حکمرانوں تمام ادارے تباہ کردیئے ہیں۔ ایک کروڑ نوجوان نوکریوں سے محروم ہوچکے ہیں۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*