خاتون اول بشری بی بی کی دنیا ہی اور ہے۔ عمران خان

Spread the love

جو بھی کام کرتا ہوں کشتیاں جلا کرتا ہوں۔ یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ وزیراعظم نہیں بنوں گا۔ سوچا تھا کہ ضرور بنوں گا۔ وزیراعظم عمران خان نے کامران خان کے بعد معروف اینکر ارشد شریف کو دو گھنٹے کا طویل انٹرویو دیتے ہوئے نجی بارے بھی بڑی دلچسپ باتیں کیں۔ جس میں انھوں نے اپنے عزم اور جدوجہد کا بتایا۔ جب یہ سوال کیا گیا کہ گھر میں کیا کرتے ہیں اور کیا مشاورت ہوتی ہے تو اس پر انکا کہنا تھا کہ مختلف مسائل پر گفتگو رہتی ہے۔ تاہم بشری بی بی کی دنیا ہی الگ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*