شیخ رشید چند ایک پاکستانی سیاستدانوں میں سے ہیں جو اقتدار کے کھیل اور طاقت کے اصل مرکز بارے آگاہ ہیں۔دوسری جانب اپنی پیشنگوئیوں بارے بھی کافی مشہور ہیں۔ معروف ٹی وی اینکر ندیم ملک کے پروگرام میں جب ان سے پوچھا گیا کہ
تو انھوں نے دلچپست جواب دیا۔
اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کے اصل حریف بلاول بھٹو ہونگے یا مریم نواز؟ عثمان بزدار کب تک وزارت اعلی کے عہدے پر رہیں گے؟ سنئیے شیخ رشید کی زبانی #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan
Posted by Nadeem Malik Live on Wednesday, August 19, 2020