احمد فراز کا شمار اردو کے منفرد شعرا میں ہوتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ احمد فراز کی شاعری میں ہر عمر کے افراد کا اسلوب ملتا ہے۔ انکی 12 ویں برسی پر انکے بیٹے سینیٹر شبلی فراز جنکا تعلق برسر اقتدار جماعت تحریک انصاف سے تعزیتی ٹوئٹ سامنے آیا۔ جس پر احمد فراز مرحوم کے چاہنے والوں نے شبلی فراز کے نظریات کی وجہ سے انکو تنقید کا نشانہ بنایا ۔
میں کہ صحرائے محبت کا مسافر تھا فراز
ایک جھونکا تھا کہ خوشبو کے سفر پر نکلابارہویں برسی کے موقع پر احمد فراز صاحب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے pic.twitter.com/rNUuc3Fjft
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) August 25, 2020