مریم نواز بارے پیشنگوئی کیلئے شیخ رشید نے 1 سال کا وقت مانگ لیا

Spread the love

شیخ رشید چند ایک پاکستانی سیاستدانوں میں سے ہیں جو اقتدار کے کھیل اور طاقت کے اصل مرکز بارے آگاہ ہیں۔دوسری جانب اپنی پیشنگوئیوں بارے بھی کافی مشہور ہیں۔ معروف ٹی وی اینکر ندیم ملک کے پروگرام میں جب ان سے پوچھا گیا کہ

اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کے اصل حریف بلاول بھٹو ہونگے یا مریم نواز؟ عثمان بزدار کب تک وزارت اعلی کے عہدے پر رہیں گے؟ 

تو انھوں نے دلچپست جواب دیا۔

اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کے اصل حریف بلاول بھٹو ہونگے یا مریم نواز؟ عثمان بزدار کب تک وزارت اعلی کے عہدے پر رہیں گے؟ سنئیے شیخ رشید کی زبانی #NadeemMalikLive #SamaaTV #Pakistan

Posted by Nadeem Malik Live on Wednesday, August 19, 2020

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*