بنی گالا کی اسٹیبلشمنٹ نے عثمان بزدار کو بچا لیا

Spread the love
اسلام آباد کے معتبر ذرائع کے مطابق ملک کی سلامتی کے ذمہ دار ایک حساس ادارے نے عثمان بُزدار کی کرپشن کے ثبوتوں پر مشتمل ایک خصوصی فائل وزیرِ اعظم کو پیش کی لیکن بنی گالہ اسٹیبلشمنٹ نے ان مبینہ ثبوتوں کو مسترد کرتے ہوئے عثمان بُزدار کو مکمل تحفظ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور فائل مطالعہ کیلئے عثمان بُزدار کے حوالے کر دی ہے۔
اس بات کا انشکاف معروف صحافی اور سیاسی تجزیہ کار احسان بزمی نے کیا ۔ جن کے مطابق
واقفانِ حال کا کہنا ہے بنی گالہ اسٹیبلشمنٹ کی مزاحمت کو دیکھتے ہوئے حصولِ انصاف کیخاطر مذکورہ حساس ادارے نے نیب کو فعال کردیا ہے اور باخبر سیاسی حلقے صوبے اور مرکز میں تبدیلیوں کا عمل شروع ہونے کی پیشین گوئی کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*